: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 6 مئی(ایجنسی) آندھرا پردیش پبلک سروس کمیشن (APPSC) نے اپنی نئی ویب سائٹ کا آغاز کیا- ویب سائٹ شروع کرنے کے بعد APPSC کے چیئرمین ادے بھاسکر
نے کہا کہ ویب سائٹ پر ملازمت کے لیے رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی گئی ہے. انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کمیشن جلد ہی آندھرا پردیش کی حکومت کے مختلف محکموں میں تقریبا 12،000 آسامیوں کو پر کرنے کا عمل شروع کریں گے.